Welcome to Jameel and Sons
بزنس منیجر چوہدری ثاقب جمیل
منیجنگ ڈائریکٹر چوہدری اعظم جمیل
سی ای او چوہدری محمد عاصم
بانی چوہدری محمد جمیل
ہماری کہانی
جمیل اینڈ سنز کی بنیاد 2016ء میں چوہدری محمد جمیل نے رکھی تھی، اور ہم نے زرعی مصنوعات کی فراہمی میں نمایاں مقام حاصل کیا ہے
سی ای او چوہدری محمد عاصم جمیل، کی قیادت میں، اور منیجنگ ڈائریکٹر چوہدری اعظم جمیل اور بزنس منیجر چوہدری ثاقب جمیل کی محنت سے، ہم نے کاشتکاروں کی مدد اور ان کی پیداوار بڑھانے میں بہترین کارکردگی دکھائی ہے۔
ہماری خدمات
ہم فراہم کرتے ہیں:
اعلیٰ کوالٹی کے کھاد *
بہترین بیج *
مؤثر زرعی ادویات *
جدید ترین سپرئیرز *
ہمارا مشن
ہماری منزل یہ ہے کہ کسانوں کو اعلیٰ معیار کی کھاد، بیج، اور کیڑے مار ادویات سب سے سستے داموں فراہم کرکے ان کی آمدنی اور پیداوار کی صلاحیت میں اضافہ کریں۔